
Parents Teachers Meeting (PTM) Regarding First Term Exams 2021
محترم والدین آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول میں فرسٹ ٹرم امتحانات رزلٹ کے سلسلے میں پیرینٹس ٹیچرز میٹنگ (PTM) بروز ہفتہ 7 اگست کو ہو گی۔
براہ کرم PTM میں لازمی شرکت کریں۔شکریہ
ٹائم: صبح 08:30 تا 11:00 بجے
You must log in to post a comment.