محترم والدین، کرونا وبا کے پیشِ نظر سکول مورخہ ۱۱ جنوری تک بند ہے۔

 محترم والدین، کرونا وبا کے پیشِ نظر سکول مورخہ ۱۱ جنوری تک بند ہے۔ سکول میں کلاس کا آغاز ۱۲ جنوری بروز سوموار سے ہوگا۔ براہ کرم چھٹیوں کے دوارن اپنے بچوں کا خیال کریں۔ بچوں کے باہر نکلنے سے پرہیز کریں اور ماسک لازمی پہنائیں تاکہ کرونا سے بچا جا سکے۔ شکریہ سکول پرنسپل …

محترم والدین، کرونا وبا کے پیشِ نظر سکول مورخہ ۱۱ جنوری تک بند ہے۔ Read More »