فرسٹ ٹرم امتحانات کا آغاز 6 اگست 2020 بروز جمعرات سے ہو رہا ہے۔ شکریہ

محترم والدین آپ کو فرسٹ ٹرم امتحانات کا سلیبس فراہم کیا جا رہا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ فراہم کردہ سلیبس کے مطابق اپنے بچوں کو پہلے جائزہ ٹیسٹ کی تیاری کروائیں۔
فرسٹ ٹرم تمام بچوں کے لئے لازم ہے۔
فرسٹ ٹرم امتحانات کے کئے پیپرز سکول آفس سے مفت فراہم کئے جائیں گے۔
مزید معلومات کے لئے سکول نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔ شکریہ

Leave us a Comment

%d bloggers like this: