سیکنڈ ٹرم امتحانات کا آغاز 14نومبر 2020 بروز ہفتہ سے ہو رہا ہے۔

thumb sgs shamim grammar school

محترم والدین، آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول میں سیکنڈ ٹرم امتحانات کا آغاز 14 نومبر بروز ہفتہ سے ہو رہا ہے۔ براہ کرم اپنے بچے کی سکول فیس اور ماہ ستمبر کے بقایا جات( اگر ہیں تو) اور سیکنڈ ٹرم امتحانات کا پیپر فنڈ (250روپے) 10 نومبر تک ہر صورت میں جمع کروائیں۔  ڈیٹ شیٹ اور رولنمبر سلپ صرف اُن بچوں کو جاری کی جائے گی جن کی سکول فیس اور پیپر فنڈ امتحانات سے پہلے جمع ہو جائے گا۔ امتحانات میں شرکت کے لئے رولنمبر سلپ کا ہونا ضروری ہے۔

سلیبس ڈوان لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ DOWNLOAD

ڈیٹ شیٹ ڈوان لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ DOWNLOAD

Leave us a Comment

%d bloggers like this: